پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی مشہور شخصیت کو صدار ت کا عہدہ دینے کی تیا ریا ں شروع کر دیں
کھوئی رٹہ (آن لائن ) پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت سابق وزیراعظم صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کو پیپلزپارٹی میں واپس لانے اور صدارت دینے کیلئے سرگرم ہوگئی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ، بیرسٹر سلطان محمود محتاط ہو گئے پاکستان کے الیکشن 2018ء کے نتائج تک فیصلہ نہ کرنے کا… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی مشہور شخصیت کو صدار ت کا عہدہ دینے کی تیا ریا ں شروع کر دیں