پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

بلاول بھٹو نے مراد علی شاہ کو عہدہ سنبھالتے ہی اہم بات کہہ دی

datetime 30  جولائی  2016

بلاول بھٹو نے مراد علی شاہ کو عہدہ سنبھالتے ہی اہم بات کہہ دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سندھ میں انفرااسٹرکچر، تعلیم، صحت اور امن وامان پر زیادہ توجہ دینے کی تلقین۔سندھ کے نو منتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں ان پر اعتماد پر شکریہ ادا کیا۔… Continue 23reading بلاول بھٹو نے مراد علی شاہ کو عہدہ سنبھالتے ہی اہم بات کہہ دی

اختلافات اپنی جگہ !! افواج پاکستان کا ہمسایہ ملک کے فوجی کیساتھ ایسا سلوک کہ مثال قائم کر دی

datetime 30  جولائی  2016

اختلافات اپنی جگہ !! افواج پاکستان کا ہمسایہ ملک کے فوجی کیساتھ ایسا سلوک کہ مثال قائم کر دی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے بیمار افغان فوجی کا علاج کر وا کرطور خم بارڈر سے واپس افغانستان بجھوا دیا۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیمار افغان فوجی نائیک حیدر صحت یاب ہو کر سی ایم ایچ پشاور سے ڈسچارج ہو گئے اور طورخم بارڈر سے ان… Continue 23reading اختلافات اپنی جگہ !! افواج پاکستان کا ہمسایہ ملک کے فوجی کیساتھ ایسا سلوک کہ مثال قائم کر دی

داعش کے حملوں کی ہدایات پاکستان کی کونسی مشہور شخصیت دیتی ہے ؟ افغانستان نے ایک بار پھر سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 30  جولائی  2016

داعش کے حملوں کی ہدایات پاکستان کی کونسی مشہور شخصیت دیتی ہے ؟ افغانستان نے ایک بار پھر سنگین الزام عائد کر دیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکام نے حال ہی افغانستان میں ہونے والے داعش کے حملوں کاالزام جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر عائد کرتے ہوئے پاکستان سے شکایت کی ہے کہ افغانستان میں ہونے والے داعش کے حملوں کی ہدایات حافظ سعید خود دے رہے تھے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق چند روز قبل افغانستان… Continue 23reading داعش کے حملوں کی ہدایات پاکستان کی کونسی مشہور شخصیت دیتی ہے ؟ افغانستان نے ایک بار پھر سنگین الزام عائد کر دیا

وزیراعظم کی زیر صدارت مری میں سات گھنٹے طویل اجلاس ، آئندہ 22ماہ میں کیا ہوگا؟ حکمت عملی طے کرلی گئی

datetime 29  جولائی  2016

وزیراعظم کی زیر صدارت مری میں سات گھنٹے طویل اجلاس ، آئندہ 22ماہ میں کیا ہوگا؟ حکمت عملی طے کرلی گئی

اسلام آباد/مری (آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت مری میں سات گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں آئندہ 22ماہ کے لئے حکومتی حکمت عملی طے کر لی گئی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعظم اگلے ماہ سے ملک بھر میں زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کے دورے کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت مری میں سات گھنٹے طویل اجلاس ، آئندہ 22ماہ میں کیا ہوگا؟ حکمت عملی طے کرلی گئی

آزادکشمیر،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ بھی ہوگیا،نام سامنے آگئے

datetime 29  جولائی  2016

آزادکشمیر،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ بھی ہوگیا،نام سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیر اعظم محمد نواز شریف نے راجہ فاروق حیدر خان نامزد وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کے بعد شاہ غلام قادر کو آزاد کشمیر اسمبلی کے لئے سپیکر اور فاروق احمد طاہر کو ڈپٹی سپیکرکے عہدے کیلئے مسلم لیگ… Continue 23reading آزادکشمیر،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ بھی ہوگیا،نام سامنے آگئے

اپوزیشن کی بڑی کامیابی, وزیر اعظم کیخلاف کارروائی شروع

datetime 29  جولائی  2016

اپوزیشن کی بڑی کامیابی, وزیر اعظم کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کی بڑی کامیابی۔ وزیر اعظم کیخلاف الیکشن کمیشن میں دائر کئے گئے ریفرنسز کی تاریخ سماعت مقرر کر دی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق الیکشن کمیشن میں ریفرنسز کی سماعت کی ابتداء سے وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف پانامہ لیکس کے حوالے سے کارروائی شروع ہو… Continue 23reading اپوزیشن کی بڑی کامیابی, وزیر اعظم کیخلاف کارروائی شروع

پانچ سالوں کے دور ان 450 پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی حکام نے گرفتار کیا‘سرتاج عزیز

datetime 29  جولائی  2016

پانچ سالوں کے دور ان 450 پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی حکام نے گرفتار کیا‘سرتاج عزیز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کو بتایاگیا ہے کہ پانچ سالوں کے دور ان 450 پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی حکام نے گرفتار کیا‘ 395 رہا کر دیئے گئے ٗ سی پیک کے تحت حویلیاں تھاہ کوٹ شاہراہ کی تعمیر پر کام تیزی سے مکمل کیا جائے گا ٗ اسلام آباد میں 500 بستروں پر… Continue 23reading پانچ سالوں کے دور ان 450 پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی حکام نے گرفتار کیا‘سرتاج عزیز

شاہد حامد قتل کیس، ایم کیو ایم قائد ، ندیم نصرت اور سہیل زیدی اشتہاری قرار

datetime 29  جولائی  2016

شاہد حامد قتل کیس، ایم کیو ایم قائد ، ندیم نصرت اور سہیل زیدی اشتہاری قرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس میں ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت متحدہ کے دیگر مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد ہشت گردی عدالت میں قتل کیس میں سابق سکیورٹی انچارج نائن زیرومنہاج قاضی کو پیش کیا گیا اور… Continue 23reading شاہد حامد قتل کیس، ایم کیو ایم قائد ، ندیم نصرت اور سہیل زیدی اشتہاری قرار

بند فائلیں کھل گئیں وسیم اختر کی گرفتاری کے بعد اہم رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کیلئے اجازت مانگ لی ۔۔۔!نام سامنے آگیا

datetime 29  جولائی  2016

بند فائلیں کھل گئیں وسیم اختر کی گرفتاری کے بعد اہم رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کیلئے اجازت مانگ لی ۔۔۔!نام سامنے آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وسیم اختر کی گرفتاری کے بعد پولیس نے متحدہ کے رکن قومی اور صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی گرفتاری کے لیے اعلی حکام سے اجازت مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس متحدہ رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے سرگرم ہو گئی ہے۔ نامزد مئیر کراچی وسیم اختر کی گرفتاری کے بعد اشتعال انگیز… Continue 23reading بند فائلیں کھل گئیں وسیم اختر کی گرفتاری کے بعد اہم رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کیلئے اجازت مانگ لی ۔۔۔!نام سامنے آگیا