سعودی عرب میں پھنسے لو گو ں کیلئے خو شخبر ی نواز شریف نے ہدایا ت جا ری کر دیں
اسلام آباد،ریاض (آن لائن)وزیراعظم نوازشریف نے سعود ی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستانی سفارتکانے کو ہیلپ سینٹر قائم کرنے کی ہدایت دیدی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے دمام میں پھنسے پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پاکستانی سفارت خانے کو سینٹر قائم کرنے کی ہدایت… Continue 23reading سعودی عرب میں پھنسے لو گو ں کیلئے خو شخبر ی نواز شریف نے ہدایا ت جا ری کر دیں