جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں دھماکہ ، اہلکار شہید ، متعدد زخمی

datetime 17  جون‬‮  2016 |
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورکے علاقہ لنڈی سڑک میں دھماکہ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ چار زخمی ہوگئے ، زخمیوں کولیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا ہے پولیس کے مطابق تھانہ خزانہ کی حدود لنڈی سڑک میں پولیس اہلکار موٹرکار میں ڈیوٹی پرجارہے تھے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد زورداردھماکے سے پھٹ گیا ،پولیس کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول تھا ،دھماکہ کے نتیجے میں اے ایس آئی قیوم دادخان جاں بحق ہوگئے جبکہ چار پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے ،زخمی اہلکاروں کوطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…