سر کاری ملا زمین کیلئے بڑی خو شخبر ی !! وزیر اعظم نواز شریف نے منظوری دیدی
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نے گریڈ21کے اعلی افسران کی گریڈ22 میں ترقی اورتعیناتیوں کی منظوری دیدی ہے ۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفییکشن کے مطابق یاسین مسعود کوپی آئی ایس پی میں سیکریٹری تعینات کردیاگیایونس ڈھاگابطورسیکریٹری پانی وبجلی ، شاہد اشرف تارڑچیئرمین این ایچ اے، عظمت علی رانجھاسیکریٹری وزارت تجارت ،سرداراحمدنوازسکھیراسیکریٹری نجکاری کمیشن ، رضوان… Continue 23reading سر کاری ملا زمین کیلئے بڑی خو شخبر ی !! وزیر اعظم نواز شریف نے منظوری دیدی