تحریک احتساب اور تحریک قصاص میں ایک اور سیاسی جماعت کی شمولیت کا اعلان‘حکومت پریشان
اسلام آباد(این این آئی )آل پاکستان مسلم لیگ نے تحریک احتساب اور تحریک قصاص میں بھر پور شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں پارٹی کو یونین کونسل سطح تک منظم کیا جائیگا اور ہم خیال جماعتوں سے رابطے کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائیگی ۔ جمعرات کو یہاں پارٹی… Continue 23reading تحریک احتساب اور تحریک قصاص میں ایک اور سیاسی جماعت کی شمولیت کا اعلان‘حکومت پریشان