بڑے تنازعہ کے بعد پاکستان نے وہ کام کرہی لیا جس پر افغانستان کو اعتراض تھا
پشاور(این این آئی)پاک افغان بارڈر پر نئے تعمیر ہونے والے طورخم گیٹ کو باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا ۔ طورخم گیٹ کو تعمیراتی کام کے باعث بند کیا گیا تھا پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ پر افغان اور پاکستان فورسز کے تنازع اور غیر قانونی طورپر اور بغیر ویزے افغانیوں کے پاکستان میں داخل… Continue 23reading بڑے تنازعہ کے بعد پاکستان نے وہ کام کرہی لیا جس پر افغانستان کو اعتراض تھا