پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

لیفٹیننٹ جنرل نے شہید کیمرہ میں کے بچو ں کو اپنے یو نیفارم سے ایسا خو بصورت تحفہ اتار کر دیدیا کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 10  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) کو ئٹہ دھما کہ میں شہید ہو نے والے کیمرہ مین شہزاد خان کے گھر تعزیت کیلئے کمانڈ ر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریا ض ان کے گھر پہنچ گئے اور اہل خا نہ سے ملا قا ت کی ۔ نجی ٹی وی کے مطا بق کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے شہزاد خان کے بچو ں سے ملا قا ت کی تو جب کیمرہ مین کے بچو ں نے کمانڈ لیفٹیننٹ کی یو نیفا ر م پر لگے قو می پر چم کو ہا تھ لگا یا تو عامر ریا ض نے اپنی یو نیفا رم پر لگا جھنڈے کا بیج اتار کر شہزاد خان کے بچو ں دیدیا کمانڈ لیفٹیننٹ نے کیمرہ مین کے اہل خانہ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ شہزادخا ن ہما را شہید ہے اور ہم اس کے خون کو رائیگا ں نہیں جا نے دیں گے ۔
اس موقع پر کمانڈر سڈرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے لواحقین کو تسلی دی اور دہشت گردوں کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی ۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔اس سے قبل کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…