’’امریکہ اپنی ضرورت کے تحت ہمارے پاس آتا ہے ‘‘،پاکستانی سفیرنے پاکستان کی پوزیشن واضح کردی
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے واضح کیا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات نہ تو ڈالرز کی بنیاد پر ہیں اور نہ ہی انہیں اس تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے ٗ کئی معاملات پر پاکستان کے امریکہ کے ساتھ اختلافا ت موجود ہیں ۔ایک انٹرویو میں جلیل عباس… Continue 23reading ’’امریکہ اپنی ضرورت کے تحت ہمارے پاس آتا ہے ‘‘،پاکستانی سفیرنے پاکستان کی پوزیشن واضح کردی