کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی
لندن /کوئٹہ (آئی این پی)شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ( داعش) اور کالعدم جماعت الاحرار نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔برطانوی اخبار’’ ڈیلی میل‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیاہے کہ داعش نے کوئٹہ میں خود کش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔امریکی خبررساں… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی