امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری ،چوہدری نثارمتحرک
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے امجد صابری کے قاتلانہ حملے میں ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے سیکیورٹی اور انٹلیجنس اداروں کو مل کر کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈی جی رینجرز نے بدھ کو وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان… Continue 23reading امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری ،چوہدری نثارمتحرک











































