اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے‘ آرمی چیف راحیل شریف کے بعد وزیر اعظم نواز شریف بھیکو ئٹہ کیلئے روانہ ہو گئے ہیں اور وزیر اعظم نواز شریف کی کو ئٹہ آمد اہم اجلا س بھی طلب کر لیا اس اجلا س کی صدارت جنرل راحیل شریف کر ینگے ۔ دریں اثناء وزیراعظم محمد نواز شریف نے کوئٹہ میں دھماکے کی سخت مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو صوبے کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
امن کیلئے سیکورٹی فورسز،پولیس اوربلوچستان کے عوام نے قربانیاں دیں۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو نگرانی اور سیکورٹی بڑھانے اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے‘ وزیر اعظم نے حکم جاری کیا ہے کہ ہنگامی طور پر کوئٹہ دھماکے کے شہداء کی ہر ممکن مدد کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی سول اسپتال کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہریدکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
جنرل راحیل شریف کے بعد ملکی بڑی شخصیت بھی کو ئٹہ روانہ اہم اعلان بھی کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































