بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کے چین سے واپس آتے ہی چینی میڈیا نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ بھی آرمی چیف پر فخر کرینگے

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

بیجنگ (آئی این پی) چینی میڈیا نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی دہشتگردی کا مقابلہ کرنے، امن کو یقینی بنانے اور علاقے کی ترقی کیلئے ان کے مضبوط موقف کی زبردست تعریف کی ہے۔ چینی ذرائع کے مطابق چین نے دہشتگردی کیخلاف چارملکی گروپ کے حوالے سے جو جنرل راحیل شریف کے دورہ ارمچی کے دوران تشکیل دیا گیا ہے۔ ان کے کردار کو زبردست سراہا ہے۔ذرائع کے مطابق امن کے حوالے سے یہ ایک بڑی پیشرفت تھی جس سے دہشتگردی کے خلاف مشترکہ طورپر ہرممکن ذرائع اختیار کرکے کریک ڈاؤن کرنے سے متعلق جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم نواز شریف کے ٹھوس موقف کا اظہار ہوتا ہے۔ پاکستان اور خطے کے دوسرے تین ممالک نے بھی دہشتگردی ختم کرنے کیلئے چار فریقی اتحاد کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان ، چین، افغانستان اور تاجکستان ابتدائی طورپر دہشتگردی کے خلاف ایک میکنزم پر متفق ہو گئے ہیں۔
علاقائی فورم برائے انسداد دہشتگردی کی تشکیل میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انتہائی فعال کردار ادا کیا۔ انہوں نے اس مقصد کیلئے مارچ میں تاجکستان اور افغانستان کے دورے کئے۔انہوں نے کابل میں چینی جنرل فانگ سے بھی بات چیت کی جو اس وقت کابل میں موجود تھے۔فورم کے تمام شرکاءاس بات پر متفق تھے کہ انتہا پسندی اور دہشتگردی علاقائی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ اس لئے تمام ممالک کو مل کر اس کو ختم کرنا چاہئے تا کہ امن اورسلامتی کا تحفظ کیا جا سکے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…