پاکستان طالبان کیخلاف کارروائی نہیں کر رہا،امریکا کا الزام
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورافغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب رچرڈاولسن نے الزام عائدکیاہے کہ پاکستان اپنے پڑوسیوں کیخلاف کارروائیاں کرنیوالے عناصرسے نہیں نمٹ رہا ۔ پاکستان کامستقبل اس وقت تک شاندارنہیں ہوگاجب تک وہ طالبان کیخلاف کارروائی نہیں کریگا۔افغانستان میں بھارتی مداخلت سے متعلق پاکستان کے اعتراضات درست نہیں ،بھارت فوجی معاونت اورتعمیری کردار… Continue 23reading پاکستان طالبان کیخلاف کارروائی نہیں کر رہا،امریکا کا الزام











































