بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کس طرح مریم نواز کی ہر سکیم ناکام بنا دیتے ہیں‘ سینئر تجزیہ نگار کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا پنجاب میں حمزہ شہباز کو زبردست بیک اپ حاصل ہے، حمزہ شہباز پنجاب میں مریم نواز کی ہر سکیم کو لانچ ہونے سے پہلے سبوتاژ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سینئر تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہشہباز شریف کے جو قریبی ذرائع ہیں وہ کہتے ہیں کہ کیپٹن صفدر ایک ریاٹائرڈ فوجی ہیں اور وہ پارٹی میں ’’گھس بیٹھیے‘‘ ہیں اور کیپٹن صفدر ہمیں سیاسی طور پر دغا دیں گے اسلئے کیپٹن صفدر کو ہٹایا جائے۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ نواز شریف مریم نواز کی وجہ سے خاموش ہیں اسلئے وہ ایسا کچھ نہیں چاہتے اور کشمکش میں مبتلا ہیں کہ کیا کیاجائے؟
سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا کہ جب کیپٹن صفدر خاص حد سے آگے بڑھنے لگتے ہیں تو ان کیخلاف شکایات کے انبار لگ جاتے ہیں۔ صابر شاکر نے کہا کہ شریف خاندان میں اختلاف کی خبریں درست ہیں ‘ حمزہ شہباز اور مریم نواز رسہ کشی میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…