بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

بھارتی گینگ دھرلیاگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑی خبر سنادی

datetime 21  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں بھارت سے تعلق رکھنے والا ایک گینگ پکڑا گیا ہے۔ اس گروہ میں شامل لوگ یہاں کی معلومات لے رہے تھے اور دے رہے تھے ،پکڑا گیا گروہ دہشتگردی کی کاروائیاں کرا رہا تھا اور پیسے تقسیم کر رہا تھا، افغانستان سے حالیہ کشیدگی پر پاکستان کا موقف واضح ہے ۔ وہ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ افغانستان کے ساتھ 2600کلو میٹر کا غیر محفوظ بارڈر ہے ۔ اس سلسلے میں جو بھی بات ہورہی ہے وہ بارڈر منیجمنٹ کے ضمن میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت ،فارن آفس اور عسکری سطح پر گفتگو میں دوچیزیں پتہ چلی ہیں ۔پہلی چیز کراسنگ پوائنٹس پر باقاعدہ طریقہ کار اختیار کرنا ہے ۔ افغان مہاجرین کی چیکنگ اور ان کی باعزت واپسی پر بھی بات ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عرصے سے افغان سرزمین سے انٹیلی جنس ایجنسیز کاروائیاں کرتی رہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…