اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے دلچسپ انکشافات کر دیئے۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ جب پولیس پر بہت زیادہ پریشر بڑھ گیا تو پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بنی گالہ گئی ‘ پولیس بنی گالہ گیٹ پر پہنچی تو وہاں گیٹ پر انہوں نے چوکیدار سے ڈر ڈر کر پوچھا کہ عمران خان صاحب ہیں گھر پر؟ تو چوکیدار نے جواب دیا کہ وہ تو گھر سے باہر گئے ہیں۔ جس پر وفاقی پولیس نے تھانے واپس آکر عدالت کو بیان جمع کروایا کہ ہم عمران خان کو گرفتار کرنے گئے تھے لیکن ہمیں نہیں پتہ کہ وہ کہاں ہیں، عمران خان گھر پر موجود نہیں تھے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ اگر عمران خان ایس ایس پی کے ساتھ بیٹھے چائے بھی پی رہے ہوں تو بھی پولیس نے یہی کہنا ہے کہ عمران خان کہاں ہے ، ہمیں معلوم نہیں۔
جب پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے گئی تو ۔۔۔‘ سینئر تجزیہ نگار کے دلچسپ انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل



















































