بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

میتھیو بیرٹ کو جاسوس کہنا قبل از وقت ہے: وزارت داخلہ

datetime 7  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گرفتار امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو جاسوس کہنا قبل از وقت ہے ،میتھیو بیرٹ کے واقعے کو ریمنڈ ڈیوس کے قصے سے جوڑنا مناسب نہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا جس میں وزارت داخلہ ،ایف آئی اے اور پولیس کے اعلیٰ افسران نے شرکت کے۔اس موقع پر امریکی شہری میتھیو بیرٹ کے پاکستانی ویزا حاصل کر لینے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ میتھیو بیرٹ کو جن وجو ہات پر بلیک لسٹ کیا ،اس میں جاسوسی کی شق شامل نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ امریکی شہری کے بلیک لسٹ ہونے کے باوجود پاکستانی ویزے کے اجرا پر امیگریشن حکام نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کردی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ریکارڈ دیکھے بغیر 24گھنٹے میں بلیک لسٹ پر موجود امریکی شہری کو ویزا جاری کیا گیا ،ابتدائی طور پر ذمے داری ہوسٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ویزا افسر پر عائد ہوتی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…