بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مداخلت کام کر گئی نیشنل ایکشن پلا ن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 11  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدکا جائزہ لینے کے لئے مانیٹرنگ ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نمائندے وفاقی، صوبائی حکومتوں کی متعلقہ ایجنسیاں بھی ٹاسک فورس کا حصہ ہوں گی۔وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کےمکمل خاتمے کیلئے نتیجہ خیز،بروقت ایکشن یقینی بنائیں۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل اورموثر عملدرآمد میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، دہشت گردی کےمکمل خاتمے کیلئے نتیجہ خیز،بروقت ایکشن یقینی بنایا جائے۔
اجلاس میں غیر ملکی عناصر کی سرکوبی کیلئے موجودہ کوششیں فوری تیز کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومتوں کونیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد میں ممکنہ رکاوٹوں اورتعاون کےامورکا تفصیلی جائزہ لیا گیا جبکہ وزیرداخلہ اور عسکری حکام کی جانب سےنیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد پربریفنگ بھی دی گئی۔سیاسی وعسکری قیادت کے اہم اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیرخزانہ اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری شخصیات نے شرکت کی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…