’جامعہ حقانیہ معاملہ‘وفاقی وزیر مشکل میں پھنس گئے‘ بڑا دعویٰ ہو گیا
اسلام آباد(آن لائن نیوز ایجنسی) جامعہ حقانیہ پر بے نظیر کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرنے سے پرویز رشید کی منفی سوچ کا اظہار ہوتا ہے بے نظیر بھٹو نے جامعہ حقانیہ میں دارلحدیث ہال کی تعمیر کیلئے ایک کروڑ روپے کا فنڈ فراہم کیا تھا ، پیپلز پارٹی دور حکومت میں… Continue 23reading ’جامعہ حقانیہ معاملہ‘وفاقی وزیر مشکل میں پھنس گئے‘ بڑا دعویٰ ہو گیا











































