اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

حکومت فوج پر کس کس بات کا ملبہ ڈالنا چاہتی ہے؟ سینئر تجزیہ نگار کے حیرت انگیز دعوے

datetime 21  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں حیرت انگیز دعوے کر دیئے۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگار نے کہا کہ حکومتی اراکین کوشش کر رہے ہیں کسی بھی طرح سے یہ سارا ملبہ فوج پر ڈالا جائے ۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگار صابر شاکر نے کہاکہ حکومت کی کوشش ہے کہ وہ یہی باور کروائے کہ پانامہ لیکس کے پیچھے بھی فوج ہے، عمران خان، طاہر القادری، دھرنوں اور احتجاجوں کے پیچھے بھی فوج ہے‘حکومتی اراکین اپوزیشن اتحاد کے پیچھے بھی فوج کا الزام لگانا چاہتے ہیں۔
صابر شاکر نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) آخری کوشش کر رہی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا اپوزیشن اتحاد ٹوٹ جائے۔ (ن) لیگ چاہتی ہے کہ کسی طرح پی پی کو اپنے حق میں منا لیا جائے اور اس مقصد کیلئے وہ محمود اچکزئی، برطانیہ، امریکہ و بھارت کو استعمال کر رہی ہے کہ پیپلز پارٹی رام ہو جائے اور پی پی کو اپوزیشن بنچوں سے اٹھایا جائے ۔ حکومت کہتی ہے کہ ایک بار پی پی قابو میں آ جائے تو اس کے بعد ہم عمران خان سے بھی نمٹ لیں گے اور طاہر القادری سے بھی نمٹ لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…