جنرل کیانی اور جنرل راحیل شریف میں کیا فرق ہے؟ پرویز مشرف نے زبردست بات کہہ دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے زبردست بات کہہ دی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مشرف نے کہا کہ جنرل (ر) کیانی اور موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف میں زمین آسمان کا فرق ہے۔… Continue 23reading جنرل کیانی اور جنرل راحیل شریف میں کیا فرق ہے؟ پرویز مشرف نے زبردست بات کہہ دی