’’اگر ایسا ہوا تو۔۔۔‘‘ہماری بھی ایک خفیہ ایجنسی ہے جسے دنیا جانتی ہے‘ پاک فوج کا دبنگ اعلان
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بارڈر پر حملے کی صورت میں وہاں تعینات فوجیوں کو احکامات لینے کی ضرورت نہیں ، جیسے ہی بارڈر پر حملہ ہو تو اس کا جواب دیا جائے گا ، عاصم سلیم باجوہ نے… Continue 23reading ’’اگر ایسا ہوا تو۔۔۔‘‘ہماری بھی ایک خفیہ ایجنسی ہے جسے دنیا جانتی ہے‘ پاک فوج کا دبنگ اعلان









































