لندن/اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو لندن طلب کر لیا۔ طارق فاطمی وزیر اعظم کو خارجہ امور اور پاکستان افغان سرحدی معاملے پر بریفنگ دیں گے ۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ روز سے پاک افغان معاملہ شدید تناؤ کا شکار ہے جس کے باعث پاک فوج کا ایک میجر بھی شہید ہوا اور ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
پاک افغان سرحدی معاملہ، وزیراعظم نے دو اہم شخصیات کو لندن طلب کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































