بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

طورخم گیٹ پر آج سے کیا ہو نے جا رہا ہے ۔۔۔؟ اہم خبر آگئی

datetime 1  اگست‬‮  2016 |

پشاور(مانیٹر نگ ڈیسک )طورخم سرحد پر سیکورٹی گیٹ آج سے فعال ہو جائے گا، گیٹ کی تعمیر سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں افغان باشندوں کی آمدورفت کوروکا جاسکے گا۔ ذرائع کے مطابق افغان سرحد سے متصل طورخم بارڈر پر سکیورٹی گیٹ آج سوموار سے فعال ہوجائے گا افغان حکومت کی طرف سے اعتراض کے باوجود پاکستان سرحدگزرگاہ کو محفوظ کرنے کے لیے سکیورٹی بڑھانا چاہتا ہے پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ گیٹ کی تعمیر سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں افغان باشندوں کی آمدورفت کوروکاجاسکے گا۔دوسری جانب پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد کی نگرانی کے لیے حالیہ اقدامات انسداد دہشت گردی کی کوششوں کا اہم حصہ ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے سرکاری ریڈیو کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ دوطرفہ تعاون کو بہتر بنانے کے لیے ایک ورکنگ گروپ قائم کیا گیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…