اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ وزیر اعظم سخت لہجہ استعمال کر رہے ہیں۔ مجھے ایسالگتا ہے کہ ملک میں مارشل لاء لگانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ مارشل لاء لگانے کا فیصلہ بھی غالباََ میاں نواز شریف خود ہی ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ملک میں مارشل لاء لگ جائے کیونکہ ملک میں اس وقت سیاسی و دیگر مسئلوں پر بری طرح ڈیڈ لاک چل رہا ہے۔
نواز شریف چاہتے ہیں کہ ایسی صورتحال پیدا ہو جائے کہ مارشل لاء لگ جائے۔
سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کے وزراء نے جو رویہ اختیار کیا ہوا ہے خاص طور اپوزیشن اور اعتزاز احسن کے ساتھ وہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ وزیر اعظم بند گلی میں پہنچ چکے ہیں اور چاہتے ہیں کہ مارشل لاء لگ ہی جائے۔
ملک میں مارشل لاء لگانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے! مارشل لاء کا فیصلہ کس نے کیا؟ سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں