نیویارک (این این آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی فوجی مداخلت کے مخالف ہیں، سات اگست سے نئی تحریک کا آغاز کر رہے ہیں جو جمہوریت نہیں کرپشن کیخلاف ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے چاروں صوبوں کے ممبر تعینات ہو گئے، قوم ان سے شفاف الیکشن کرانے کی امید رکھتی ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد تحریک انصاف کی حامی ہے۔
کیا شاہ محمو د قریشی تحریک انصاف چھو ڑ رہے ہیں ؟ خود ہی اعلا ن کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































