وزیر اعظم کی عدم موجودگی‘ چوہدری نثار کوبڑی ذمہ داری سونپ دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجٹ پر عام بحث کے دوران قومی اسمبلی میں کورم پورا کرنے اور ایوان سے بجٹ منظور کرانے کی ذمہ داری وزیر داخلہ کو سونپ دی ہے، بجٹ منظور کرانے کیلئے مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آئندہ ہفتے ہو گا۔ وزیر پارلیمانی امور… Continue 23reading وزیر اعظم کی عدم موجودگی‘ چوہدری نثار کوبڑی ذمہ داری سونپ دی گئی











































