جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن)کے رہنما حکیم بلوچ کو پیپلزپارٹی میں شمو لیت کی دعو ت

datetime 12  جون‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ سے مسلم لیگ (ن)کے ٹکٹ پر منتخب رکن قومی اسمبلی حکیم بلوچ کو پیپلزپارٹی نے شمولیت کی دعوت دیدی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی اور مستعفیٰ وزیر حکیم بلوچ کو پارٹی میں شامل کرنے کیلئے رابطے شروع کردیے ہیں، جبکہ حکیم بلوچ نے پارٹی کی رکنیت چھوڑنے پر غور شروع کردیا۔
رپورٹ کے مطابق سندھ سے مسلم لیگ (ن) کے مستعفیٰ ہونے والے وزیرحکیم بلوچ کو پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی ہے جس پر انہوں نے قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے پر غور شروع کردیا ہے۔دوسری جانب مسلم لیگ(ن )کے اہم رہنماؤں نے بھی حکیم بلوچ سے ملاقات کر کے انہیں وزارت سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست کی لیکن حکیم بلوچ نے استعفیٰ واپس لینے سے انکار کردیا ہے ۔تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ حکیم بلوچ بہت جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے باضابطہ اعلان کریں گے۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…