کراچی فوجی اہلکاروں پر حملہ،گولیاں چلیں مگر۔۔۔! ایسا انکشاف کہ تفتیشی حکام بھی چکراکر رہ گئے
کراچی(این این آئی)تفتیشی حکام کے مطابق پارکنگ پلازہ صدر کے قریب جس جگہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، وہاں سے گولی کا کوئی خول نہیں ملا، ممکن ہے حملہ آوروں کے پستول کے ساتھ خول کیچر لگا ہو، پارکنگ پلازہ پر لگے کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے،… Continue 23reading کراچی فوجی اہلکاروں پر حملہ،گولیاں چلیں مگر۔۔۔! ایسا انکشاف کہ تفتیشی حکام بھی چکراکر رہ گئے