پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

افغانستان جو مرضی کرے ہم اگست میں یہ کام کر دیں گے، پاکستان نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 26  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )موثرمانیٹرنگ اوردونوں اطراف غیرقانونی نقل و حمل روکنے کے لیے پاکستان نے افغانستان کیساتھ سرحدپر تعمیر کیے گئے نئے گیٹ کا یکم اگست کو افتتاح کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،گیٹ پر افغانستان کے اعتراض کی وجہ سے گزشتہ ہفتوں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بھی پائی گئی تھی جس میں پاک فوج کے میجر جوادعلی چنگیزی شہید ہوگئے تھے جبکہ کئی افرادزخمی ہوئے تھے،بارڈرمنیجمنٹ اور سیکیورٹی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیلئے دونوں ممالک کے اعلیٰ ملٹری حکام اور سویلین قیادت کی ملاقات آج کابل میں ہوگی،میجر جنرل عابد نصیر نے بتایا کہ کسٹم ، ایف آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام کی معاونت کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے اور سکینرز نصب کردیئے گئے ہیں، نادرا، ایف آئی اے، کسٹمز اور دیگر ادارے نہایت متحرک ہیں، سرحد کراسنگ کے لیے سفری دستاویزات لازمی قراردیے دی گئی ہیں ،گیٹ کی تعمیر سے غیر قانونی نقل و حمل پر قابو پایا جاسکے گا ،طورخم گیٹ کے گرد باڑ لگا دی گئی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا عمل بھی جاری ہے جبکہ امریکی حکام جلد پاکستان کا دورہ کر یں گے جس سے معاملات طے پائے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…