اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی میں اتحادی جموں و کشمیر پیپلزپارٹی کے صدر سردار خالد ابراہیم خان کو مدعو نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا کہ خالد ابراہیم پارلیمانی پارٹی کا حصہ ہیں،انہیں بلایا جانا چاہیے تھا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں جب وزیراعظم سے نومنتخب ارکان اسمبلی کا تعارف کرایا گیا تو اس موقع پر انہوں نے راولاکوٹ سے منتخب ہونے والے جے کے پی پی سربراہ خالد ابراہیم کے بارے استفسار کیا کہ وہ کہاں ہیں جس پر کسی نے جواب نہ دیا تو وزیراعظم نے کہا کہ لگتا ہے کہ انہیں بلایا نہیں گیا وہ پارلیمانی پارٹی کا حصہ ہیں،انہیں بلایا جانا چاہیے تھا۔
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ،اہم شخصیت کو نہ بلانے پر وزیراعظم نوازشریف برہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































