لندن(آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے امریکی ریاست فلوریڈا میں دہشت گردی کے لرزہ خیر واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانوں کاقتل انسانیت کے خلاف ہے جب کہ ایسی دہشت گردانہ کارروائیاں مسلمانوں کی اکثریت کی سوچ کے منافی ہیں۔ اپنے مزمتی بیا ن میں وزیراعظم نواز شریف نے امریکی ریاست فلوریڈا میں دہشت گردی کے لرزہ خیر واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ہلاک اورزخمی افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی سربراہ اورعوامی نمائندہ ہونے کی حیثیت سے آرلینڈو میں پیش آنے والے واقعے پر دکھ ہے،بے گناہ انسانوں کاقتل انسانیت کے خلاف ہے جب کہ ایسی دہشت گردانہ کارروائیاں مسلمانوں کی اکثریت کی سوچ کے منافی ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جمہوری معاشرے میں بے گناہ مرد،عورت اوربچے سوچ کی بنا پر قتل نہیں کیے جاسکتے لہذا انتہاپسندی کے ناسور کو اپنی زندگیوں سے ختم کرنے کاعزم کررکھا ہے۔
ہم جنس پر ستو ں پر حملہ ! نواز شریف نے اہم بیان جا ری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































