جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف سے پہلی مرتبہ ون آ ن ون ملاقات مگر کس کی؟اہم حلقوں میں ہلچل

datetime 20  جولائی  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے بغیر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات میڈیا اور اہم حلقوں میں زیر بحث رہی او را س پر مختلف قسم کے تبصرے کئے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جن کی گزشتہ روز آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اہم ملاقات ہوئی تھی ماضی میں ہمیشہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ہمراہ ہی وزیر اعلیٰ پنجاب آرمی چیف سے ملاقاتیں کر تے رہے ہیں اور یہ پہلا موقع تھا جب وزیر اعلیٰ کی آرمی چیف سے ملاقات ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ جس پر میڈیا اور اہم حلقوں میں مختلف قسم کے تبصرے کئے جا رہے ہیں کہ وزیر داخلہ کے بغیر وزیر اعلیٰ کو آرمی چیف سے ملاقات کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی اور اس میں کون سا اہم معاملہ زیر بحث لایا گیا ہے جبکہ بعض سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات سے قبل وزیر داخلہ سے ملاقات کی تھی او راس ملاقات کے بعد بھی چوہدری نثار علی خان کو آرمی چیف سے ہونے والی بات چیت پر اعتماد میں لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…