’’کچھ بھی ہو جائے۔۔ آپ نے سڑکوں پر نہیں آنا‘‘ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا پوزیشن ہولڈر طلباء کو انوکھا مشورہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو انوکھا مشورہ دے دیا۔ تفصیل کے مطابق جب وزیر اعلیٰ نے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات سے سوال کیا کہ وہ آگے چل کر کیا بنیں گے تو طلباء و طالبات… Continue 23reading ’’کچھ بھی ہو جائے۔۔ آپ نے سڑکوں پر نہیں آنا‘‘ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا پوزیشن ہولڈر طلباء کو انوکھا مشورہ