بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے ناراض اراکین, عمران خان نے سخت فیصلہ کر لیا کیا کرنے جا رہے ہیں؟

datetime 22  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف جو مضبوط حزب اختلاف کے طور پر مشہور ہے کے قائد عمران خان کئی عرصے سے پارٹی اراکین سے ناراض نظر آتے ہیں ، مسلسل ناکامیوں اور پارٹی میں دھڑے با زی سے تنگ عمران خان نے آخر کا ر اراکین کو وارننگ دینا شروع کردی ،تحریکی اور تنظیمی لا ئحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا ہے کہ دھڑے بازی اورتحریکوں کی وجہ سے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرائے جاسکے ،اب یہ الیکشن 2018کے بعد کرائے جائیں گے جبکہ ابھی صرف نامزدگیاں ہونگی نامزد ارکان کے فیصلوں کو ماننا ہوگا،عمران خان نے سخت رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں اگر کسی نے بھی اس فیصلے پر اعتراض کیا تو وہ ہماری پارٹی میں نہیں رہ سکتا اور بے شک وہ اپنی علیحدہ پا رٹی بنا لے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…