جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم وطن واپس آتے ہی پہلا دو رہ کہا ں کر ینگے ؟

datetime 3  جون‬‮  2016

وزیر اعظم وطن واپس آتے ہی پہلا دو رہ کہا ں کر ینگے ؟

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ کے رہنما آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیرا عظم نواز شریف وطن واپس پہنچ کر حویلیاں کا دورہ کریں گے میڈیا رپورٹسکے مطابق آصف کرمانی نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف وطن واپسی پر حویلیاں جائیں گے جہاں وہ جلسہ عام سے… Continue 23reading وزیر اعظم وطن واپس آتے ہی پہلا دو رہ کہا ں کر ینگے ؟

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائیوں سے القاعدہ کمزور ہوئی ہے ،امریکا کا اعتراف

datetime 3  جون‬‮  2016

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائیوں سے القاعدہ کمزور ہوئی ہے ،امریکا کا اعتراف

واشنگٹن(این این آئی) امریکانے اعتراف کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج کی کارروائی سے القاعدہ کمزور ہوئی ہے ، پاکستان نے افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو بات چیت کے لیے راضی کرنے کی کوششوں میں مدد کی ہے۔پاکستان میں بھی دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی لیکن اسکولوں اور دوسرے… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائیوں سے القاعدہ کمزور ہوئی ہے ،امریکا کا اعتراف

پٹھا نکو ٹ حملہ ، پاکستان کا کیا کر دار تھا ؟ سر تا ج عزیز نے واضح کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2016

پٹھا نکو ٹ حملہ ، پاکستان کا کیا کر دار تھا ؟ سر تا ج عزیز نے واضح کر دیا

اسلا م آباد (آن لائن) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے پہلے دن کہا تھا کہ پٹھانکوٹ واقعے میں ملوث نہیں ہیں آج ہمارے موقف کی فتح ہو گئی ۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ کے انٹرویو پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں سرتاج عزیز نے کہا کہ پٹھانکوٹ… Continue 23reading پٹھا نکو ٹ حملہ ، پاکستان کا کیا کر دار تھا ؟ سر تا ج عزیز نے واضح کر دیا

خیبر پختونخواہ حکومت نے میدان مار لیا

datetime 3  جون‬‮  2016

خیبر پختونخواہ حکومت نے میدان مار لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے میں بجلی کی پیداوار کیلئے قابل تحسین اقدام اٹھا لیا‘ کے پی حکومت نے صوبے میں بجلی کی پیداوار کو پورا کرنے کیلئے 356 منی ہائیڈرو پراجیکٹس پر تیزی سے کام شروع کر دیا، ان 356منی ہائیڈرو منصوبوں سے صوبے کے 12 اضلاع کو بجلی کی پیداوارا… Continue 23reading خیبر پختونخواہ حکومت نے میدان مار لیا

حج کرپشن کیس ‘ سابق وفاقی وزیر کو 16 سال قید کی سزا

datetime 3  جون‬‮  2016

حج کرپشن کیس ‘ سابق وفاقی وزیر کو 16 سال قید کی سزا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ا سپیشل کورٹ نے پاکستانی حاجیوں کے لیے کیے گیے انتظامات میں ہونے والی بدعنوانی کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو حج کرپشن کیس میں 16 سال جبکہ قید کی سزا سنا دی ہے ،جب فیصلہ سنایا گیا تو تینوں ملزمان عدالت کے احاطے… Continue 23reading حج کرپشن کیس ‘ سابق وفاقی وزیر کو 16 سال قید کی سزا

لاہور ایئر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ

datetime 3  جون‬‮  2016

لاہور ایئر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ

لاہور ( این این آئی) لاہور میں والٹن ائیرپورٹ پر تربیتی طیارہ گر گیا ،پائلٹ اور معاون پائلٹ دونوں محفوظ رہے ، طیارے کی خرابی کے حوالے سے انکوائری شروع کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے میں والٹن ائیرپورٹ پرتربیتی طیارہ گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق تربیتی طیارہ… Continue 23reading لاہور ایئر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ

وزیراعظم نواز شریف سے متعلق اہم خبر آ گئی

datetime 2  جون‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف سے متعلق اہم خبر آ گئی

لندن(آئی این پی)وزیراعظم کے صاحبزاد وں حسین نواز اور حسن نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم صحت یاب ہورہے ہیں، ڈاکٹروں نے ان کو آئی سی یو میں چہل قدمی کرائی ہے ، ان کو ہسپتال میں مزید چار سے پانچ دن لگیں گے ، دعائیں کرنے والوں کے شکرگزار ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف سے متعلق اہم خبر آ گئی

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ آرمی چیف کا غیر ملکی سازشی عناصر کو منہ توڑ جواب

datetime 2  جون‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ آرمی چیف کا غیر ملکی سازشی عناصر کو منہ توڑ جواب

راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف غیر ملکی سازشوں سے آگاہ اور اس خواب کی تعبیر کیلئے کوئی بھی قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، قوم گزشتہ ایک دہائی سے دہشت گردی سے متاثر ہے، آپریشن ضرب عضب کامیابی کے مراحل میں داخل ہو… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ آرمی چیف کا غیر ملکی سازشی عناصر کو منہ توڑ جواب

حکومت ٹی او آر زسے پیچھے ہٹی تو دما دم مست قلندر ہو گا، کپتان کی دھمکی

datetime 2  جون‬‮  2016

حکومت ٹی او آر زسے پیچھے ہٹی تو دما دم مست قلندر ہو گا، کپتان کی دھمکی

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لفافہ صحافت کی بنیاد رکھنے والی حکومت نے 8 ارب روپے اشتہارات میں جھونک دئیے ‘ وزیر اعظم نواز شریف کیلئے احتساب سے بچنا ممکن نہیں ہے ‘ حکومت پانامہ لیکس کی تحقیقات سے کیوں ہچکچا رہی ہے ، پہلی مرتبہ پوری… Continue 23reading حکومت ٹی او آر زسے پیچھے ہٹی تو دما دم مست قلندر ہو گا، کپتان کی دھمکی