لندن (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن تھیٹر جانے سے قبل اپنی والدہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کہا کہ ماں جی میں ٹھیک ہوں، آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے، نواز شریف آپریشن تھیٹر جانے سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بھی گلے ملے۔ منگل کو وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے آپریشن تھیٹر جانے سے پہلے اپنی والدہ کو ٹیلیفون کر کے اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا اور کہا کہ ماں جی میں ٹھیک ہوں، آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے، وزیراعظم نواز شریف کی والدہ نے بیٹے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ بہت جلد خیریت سے واپس آئیں ۔ وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن تھیٹر جانے سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گلے بھی لگایا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے بیٹے حسن نواز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف پرسکون ہیں اور آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے ان کا حوصلہ بلند تھا، کلثوز نواز، حسن نواز،خ حسین نواز اور شہباز شریف ہسپتال میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن تھیٹر جانے سے پہلے قرآن پاک کی تلاوت بھی کی۔
و زیرا عظم نواز شریف نے آپر یشن تھیٹر داخل ہو نے سے قبل کس کو فون کیا اور کیا کہا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































