عمران خان کی تیسری شادی کی وڈیو منظر عام پر‘ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کا عندیہ ملنے کے بعد لندن میں ان کے تیسرے نکاح ہونے کا دعویٰ بھی سامنے آگیا جس کے بعد حاضری کی مبینہ فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی۔ عمران خان کی تیسری شادی کی مبینہ فوٹیج نے سوشل میڈیا پر ہلچل… Continue 23reading عمران خان کی تیسری شادی کی وڈیو منظر عام پر‘ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی









































