جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اللہ اکبر، پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،تباہی پھیلنے کا خدشہ

datetime 29  مئی‬‮  2016 |

سوات (آن لائن) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7جبکہ گہرائی 194کلو میٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی دوپہر خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ استغفار اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،تاہم زلزلے کی وجہ سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7محسوس کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جہاں زلزلے کی گہرائی 194 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ ہوئی ہے۔زلزلہ پیما مرکزحکام نے بتایا کہ زلزلہ اتنی شدید نوعیت کا نہیں تھا، چونکہ زلزلے کی گہرائی بہت زیادہ تھی جس کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کا اندیشہ بہت کم ہے۔حکام نے مزید بتایا کہ خدانخواستہ اگرزلزلے کی گہرائی کم ہوتی تو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلنے کا خدشہ تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…