لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف لند ن روانہ‘ وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کریں گے۔اتوار کے روز شہباز شریف اپنے بھائی اور وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی تیمارداری کیلئے قطر ایئر لائن کی پرواز سے لند ن روانہ ہو گئے ہیں علامہ اقبال ایئر پورٹ سے روانگی کے وقت وزیر اعلی کے ہمراہ انکے صاحبزادے حمزہ شہباز بھی موجود تھے جو لند ن میں زیر علاج وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کریں گے ۔اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا کہ انکے بھائی ایک بہادر اور دلیر انسان ہیں تاہم عوام انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں ‘ قوم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہے،نواز شریف عوام کی دعاں سے جلد صحت یاب ہوکر وطن واپس لوٹیں گیاور صحت یابی کے بعد قوم کی خدمت جاری رکھیں گے یاد رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ان دنوں لند ن میں علاج کی غرض سے موجود ہیں جہاں انکی کل ( منگل )کے روز انکی اوپن ہارٹ سرجری کی جائے گی ۔
وزیر اعلی پنجاب لند ن روانہ‘ وزیر اعظم کی عیادت کریں گے‘حمزہ شہباز بھی انکے ہمراہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































