خورشید شاہ نے وزیراعظم کی خیریت بھی دریافت کی‘طبیعت بہتر ہے‘ اسحاق ڈار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے ملاقات کی جس میں الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کیلئے مشاورت کی گئی اور خورشید شاہ نے اسحاق ڈار سے وزیراعظم کی خیریت بھی دریافت کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو اسحاق… Continue 23reading خورشید شاہ نے وزیراعظم کی خیریت بھی دریافت کی‘طبیعت بہتر ہے‘ اسحاق ڈار