لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی ٹی او آرز کمیٹی اجلاس کے ایجنڈے پر بھی بات چیت کی گئی۔ اسحاق ڈار نے ملاقات میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے الیکشن کمیشن کے ممبران کے تقرر کے حوالے سے کی جانے والی مشاورت اور رابطوں سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
وزیراعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
-
بھتیجے نے مبینہ زیادتی کے بعد چچی کو سر پر اینٹ مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا



















































