اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج کیا گیا ۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے برہان وانی اور30بے گناہ کشمیری شہریوں کے قتل پر اظہار تشویش کیا۔ پیر کو سیکرٹری خارجہ نے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے کو دفتر خارجہ طلب کر کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج کیا۔ سیکرٹری خارجہ نے برہان وانی اور کشمیری شہریوں کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ کشمیریوں کے پر امن احتجاج پر طاقت کا استعمال ماورائے عدالت قتل ہے ۔ پرامن کشمیریوں پر بھارتی افواج کے مظالم عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہیں ۔ سیکرٹری خارجہ نے بھارتی افواج سے 30کشمیریوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی افواج کے مظالم کسی صورت قبول نہیں ۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ،بھارتی سفیر طلب،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































