ظالموں نے جال مدینہ منورہ تک پھیلادیا ہے، یہ لوگ اللہ کے عذاب اور مسلمانو ں کے غیض و غضب سے نہیں بچ سکیں گے، ملک کی اہم شخصیت کا بیان منظر عام پر
اسلام آباد+کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے مر کزی امیر مولانا فضل الرحمن نے سعودی عرب میں ہو نے والے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان واقعات سے پورے عالم اسلام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے انہوں نے کہا کہ ان واقعات کی وجہ سے پاکستانی قوم میں… Continue 23reading ظالموں نے جال مدینہ منورہ تک پھیلادیا ہے، یہ لوگ اللہ کے عذاب اور مسلمانو ں کے غیض و غضب سے نہیں بچ سکیں گے، ملک کی اہم شخصیت کا بیان منظر عام پر