راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں دہشتگردی کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کرکے مکمل حمایت کا یقین دلایا۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک گفتگو میں سعودی عرب دھماکوں کی مذمت کی اور کہا کہ مصیبت کی گھڑی میں سعودی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ آرمی چیف نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کی لعنت کیخلاف اس جنگ میں سعودی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سعودی وزیر دفاع کو فون، یقین دہانی کرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
-
بھتیجے نے مبینہ زیادتی کے بعد چچی کو سر پر اینٹ مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا



















































