پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز، بالاخر بھارت کیخلاف عالمی سطح پر بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی )پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے رواں ماہ سفیروں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔دفتر خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے رواں ماہ کے آخر میں بیرون ملک تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کانفرنس وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر کی جا رہی ہے ۔ کانفرنس کے ایجنڈے میں کلبھوشن یادیو ، پاک افغان بارڈر اور کشمیر پالیسی شامل ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ طارق فاطمی کی سربراہی میں کانفرنس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ٗ کانفرنس کے اختتام پر پاکستانی سفیروں کو خارجہ پالیسی کے حوالے سے خصوصی ٹاسک دیئے جائیں گے اور را ایجنٹ کی پاکستانی سے گرفتاری ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے رکھا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…