جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

اپوزیشن مکر گئی‘ نواز شریف دوبارہ مشکل میں

datetime 27  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن کی طرف سے پانامہ پیپرز کے حوالے سے قائم کمیٹی کے ممبر سینیٹر اعتزاز احسن نے وزیر اعظم کیلئے دوبارہ مشکلات پیدا کر دیں۔ سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹراعتزاز احسن نے کہاہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن وزیراعظم سے تحقیقات کے مطالبے پر قائم ہے ‘ ہمارے ٹی او آرز تسلیم نہ کئے گئے تو پھر ہماری وزیر اعظم کا نام نکالنے کی پیشکش موجود نہیں ہوگی‘میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اپوزیشن وزیراعظم کے اہل خانہ سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے مطالبے پر قائم ہے، مریم نوازاورحسین نوازسے تحقیقات میں وزیراعظم کا نام شامل ہوجاتا ہے اس لئے اپوزیشن پاناما لیکس پروزیراعظم سے تحقیقات کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئی۔اعتزازاحسن نے ٹرمز آف ریفرنس سے متعلق کہا کہ ہم نے حکومت کو پیشکش کی کہ اگرنواز شریف کا نام نکالنا ہے تو اس کے لیے تیارہیں لیکن اگر ہمارے ٹی او آرز تسلیم نہ کیے گئے تو پھرہماری پیشکش بھی موجود نہیں ہوگی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…