اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے وزیر مملکت مواصلات عبد الحکیم بلوچ نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، عبد الحکیم بلوچ نے وزیر اعظم سے ملاقات میں تحفظات سے آگاہ کر دیا تھا۔ عبد الحکیم بلوچ کے بیورو کریسی کے ساتھ اختلافات تھے۔ انہیں وزارت میں جانے سے روک دیا گیاتھا اور کہا گیا تھا کہ ان کا وزارت میں کوئی کام نہیں اور انہیں آفس آنے کی ضرورت نہیں ہے‘دریں اثناء عبد الحکیم بلوچ نے وزیر اعظم سے شکایت کی تھی۔ عبدالحکیم بلوچ کراچی کے علاقے ملیر سے مسلم لیگ ( ن) کی ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔
اہم وزیر نے اچانک استعفیٰ دے دیا،(ن) لیگ مزید پریشانیوں سے دوچار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































