ڈاکٹر عاصم حسین کیس ، اہم پیشرفت ، ضمانت منظور کر لیں گئیں
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے دو شریک ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔شعیب وارثی اور ذوہیر صدیقی کی ضمانت 20،20 لاکھ روپے میں منظورکی گئی ہے ۔جے جے وی ایل ریفرنس کیس میں نامزد ڈاکٹر عاصم کے شریک ملزمان شعیب وارثی اور ذوہیر صدیقی پر17 ارب روپے کے کرپشن کا… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کیس ، اہم پیشرفت ، ضمانت منظور کر لیں گئیں